نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حفظان صحت
کی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے اور ان سے بے گار بھی کرایا جاتا ہے۔ میانمار
کی حکومت یہ دعوی کرکے کہ روہنگیا مسلمان بنگلادیشی شہری ہیں، انھیں اپنے شہری کی
حیثیت سے تسلیم نہيں کرتی حبکہ انسانی حقوق کی بہت سی تنظیموں کا کہنا ہے کہ
میانمار حکومت کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو شہری حقوق نہ ...
حفظان صحت اور طبی نیز سیکورٹی حکام کی لاپرواہی پر اپنی برہمی کا اظہار کیا- منی میں رونما ہونے والے واقعے میں 131 سے زائد ایرانی حجاج کرام جاں بحق اور ڈیڑھ ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں-
حفظان صحت بل کو پاس نہیں کرا سکے۔ مناسب حمایت نہ ملنے کی وجہ سے بل واپس لے لیا گیا۔ الوقت - امریکی صدر حفظان صحت بل کو پاس نہیں کرا سکے۔ مناسب حمایت نہ ملنے کی وجہ سے بل واپس لے لیا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس سے وہ بہت مایوس ہیں۔ اس بات کو ٹرمپ کے لئے ایک جھٹکے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے کیونکہ ...